Sunday, May 1, 2011

فالج کے مریضوں کے لیے بیش بہا تحفہ

سکنجبین حار: 100 ملی لیٹر سرکہ میں‌ 200 ملی لیٹر شہد شامل کر کے اس آمیزے میں 600 ملی لیٹر پانی ڈال کر آگ پر رکھ دیں جب یہ نصف رہ جائے تو آگ سے اتار کر محفوظ کر لیں۔ خوراک۔ دو سے تین چمچ روزانہ۔ فالج کے مریض کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ جسم کو طاقت دیتا ہے۔ نظام ہضم کو بہتر کرتا ہے۔ دل کو تقویت دیتا ہے۔ پیاس کی شدت میں تسکین دیتا ہے۔

No comments:

Post a Comment